• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 366 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بدھ کو سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔

شیئرز بازار کا 100 انڈیکس 366 پوائنٹس کم ہو کر 45 ہزار 362 پر بند ہوا ہے۔

آج شیئر بازار میں 55 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 26 ارب روپے سے زائد رہی۔

ٹریڈنگ کے دوران مارکیٹ کیپٹلائزیشن 79 ارب روپے کم ہوکر 8 ہزار 178 ارب روپے ہے۔

تازہ ترین