• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کا کہنا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ پشاور زلمی نے پی ایس ایل میچ کے بائیکاٹ کی کوئی دھمکی دی تھی۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان 25 مارچ کو گواردر میں میچ کرانے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں، میچ میں پاکستان کے انٹرنیشنل یا غیر ملکی کرکٹر زنہیں ہوں گے۔

تازہ ترین