• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 15سے 30پیسے تک کی کمی ، فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 15پیسے کی کمی سے 158.90روپے سے کم ہو کر 158.75روپے اور قیمت فروخت 159.00روپے سے کم ہو کر 158.85 روپے ہو گئی ، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 20پیسے کی کمی سے 158.90روپے سے کم ہو کر 158.70 روپے اور قیمت فروخت 30پیسے کی کمی سے 159.20روپے سے کم ہو کر 158.90روپے پر آگئی ۔

تازہ ترین