
سول اسپتال مٹھی میں غذائيت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 4 نومولود بچے انتقال کر گئے۔
محکمہ صحت تھرپارکر کے مطابق انتقال کرنے والے بچوں کی عمریں 3 سال، 5ماہ اور 2 نومولود ہیں جبکہ بچوں کا تعلق تھر کے دیہی علاقوں سے ہے ۔
رواں سال انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 97 ہو گئی ہے جبکہ تھر کے سرکاری اسپتالوں میں 40 سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||