
چین کی ڈرگ اتھارٹی نے مزید دو کورونا ویکسین کےاستعمال کی منظوری دیدی۔ خبر ایجنسی کے مطابق مقامی کمپنی کان سینو بائیو لوجکس کی ویکسین 72.51 فیصد موثر قرار دیدی گئی۔
خبرایجنسی نے مزید کہا کہ سینوفارم کے یونٹ کی تیار کی گئی ویکسین 65.28 فیصد موثرقرار دی گئی ہے۔
خبرایجنسی کے مطابق چین میں اب تک چار ویکسین کے استعمال کی مںظوری دی جاچکی ہے۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||