• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر خیبرپختونخوا خواتین ڈریس کوڈ کےعلاوہ دیگر مسائل پر بھی توجہ دیں، روبینہ خالد

پشاور ( خبریجنسی) پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی سیکریٹری اطلاعات سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوامی مسائل کے حل میں مکمل طور ناکام ، وزرا عوامی مسائل کے حل کے بجائے نان ایشوز میں الجھے ہوئے ہیں،خیبر پختونخو اکے گورنر کا اب یہ کام رہ گیا ہے کہ بچیاں یونیورسٹیز میں کیا پہن کر جائیں گی، وہ خواتین ڈریس کوڈکےعلاوہ دیگر مسائل پر بھی توجہ دیں۔

تازہ ترین