• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میانمار، سیکورٹی فورسز نے مظاہروں کو روکنے کیلئے سڑکیں بلاک کردیں

میانمارمیں فوجی بغاوت  کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے،  سیکورٹی فورسز نے مظاہروں کو روکنے کے لیے ینگون میں سڑکیں بلاک کردیں ۔

میانمار کےمختلف شہروں میں فوج مخالفین کی احتجاجی ریلیاں اورمظاہرے جاری ہیں ۔

ینگون میں آنگ سان سوچی کی رہائش گاہ کے سامنے لوگ بڑی تعداد میں جمع ہوئے جبکہ خواتین نے سڑک کنارے بیٹھ کر سیاسی رہنما کے لیے دعائیں کیں۔

میانمار کےکئی شہروں میں پرتشدد واقعات میں کئی افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

تازہ ترین