• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور قطر کے درمیان LNG معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور قطر کے درمیان 10 سال کے لیے ایل این جی معاہدہ طے پا گیا۔

نئے معاہدے کے تحت زیادہ سے زیادہ 1.2 ایل این جی کے 4 کارگو ایک مہینے میں درآمد ہوں گے۔

مسلم لیگ نون کے دور میں قطر سے 13.37 فیصد برینٹ کا معاہدہ طے پایا تھا۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قطر سے ایل این جی کے نئے معاہدے سے ہر سال تین سو ملین ڈالر کی بچت ہوگی، ایک سال سے قطر سے معاہدے کی کوشش کررہے تھے۔

 لاہور میں سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے کے افتتاح پر انہوں نے نئے معاہدے سے متعلق کہا کہ بزنس ڈسٹرکٹ منصوبہ پاکستان میں آمدن بڑھائےگا۔

تازہ ترین