دانش اسکول معیاری تعلیم فراہم کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دانش اسکول تعلیمی انقلاب اور معیاری تعلیم فراہم کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں اور گوتھ اے آئی کے ساتھ مفاہمتی یادداشت اہمیت کی حامل ہے، اس اقدام سے طلبہ، اساتذہ اور نوجوان نسل کے لیے ترقی کے بے شمار مواقعے پیدا ہوں گے۔