• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اریبہ خلیل پی سی بی گورننگ بورڈ کی سیکریٹری مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی لیگل ڈپارٹمنٹ کی اریبہ خلیل کو گورننگ بورڈ کا سیکریٹری مقرر کردیا ہے۔اریبہ خلیل اس وقت سینئر منیجر لیگل ہیں۔اریبہ کی تعیناتی کا اعلان سی او او سلمان نصیر نے سوشل میڈیا پر کیا۔ہفتے کو کراچی میں بورڈ آف گورنرز کا اجلاس احسان مانی کی صدارت میں ہوا۔اجلاس کے فیصلوں کا اعلان اتوار کو پریس کانفرنس میں کیا جائے گا۔

تازہ ترین