• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران خان آج جہلم کا دورہ کریں گے


وزیراعظم عمران خان آج جہلم کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وفاقی وزیر فواد چودھری، معاون خصوصی ملک امین اسلم اور زلفی بخاری بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

عمران خان جہلم اور چکوال کے علاقوں میں 2 نئے نیشنل پارکس کا افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان نیشنل پارک سالٹ رینج اور نیشنل پارک ٹلہ جوگیاں کا افتتاح کریں گے۔

تازہ ترین