• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل ڈبلیو ایم سی کےممبران کےاستعفے منظورہونے کے بعد بورڈ غیر فعال ہو جائےگا

لاہور(خصوصی رپورٹر)ایل ڈبلیو ایم سی کے معاملات مزید بگڑ گئے۔چیئرمین سمیت 4 مستعفی ہونیوالے ممبران کے استعفے ابھی تک منظور نہ ہو سکے۔استعفے کی منظوری کے بعد ایل ڈبلیو ایم سی کا بورڈ مکمل طور پر غیر فعال ہو جائے گا جس سےمتعدد اہم فیصلوں پر کام رک جائے گا۔جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیچھے رہ جانے والے ممبران نے بھی کام چھوڑ دیا ہے۔شہر میں گندگی کے ڈھیر لگ گئے۔
تازہ ترین