• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کویت: ایئر پورٹ پر جدید ترین سیکیورٹی کیمروں کی تنصیب

کویت کے بین الاقوامی ایئر پورٹ پر 870 جدید ترین سیکیورٹی کیمروں کی تنصیب جاری ہے۔

کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سیکیورٹی کیمروں کے جدید ترین سسٹم کی تنصیب کا عمل شروع ہو چکا ہے۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ ایئر پورٹ پر پرانے سسٹم کی جگہ نیا سیکیورٹی سسٹم لایا جا رہا ہے، جس میں پہلی بار چہرے کی شناخت کے لیے مختلف قسم کے جدید کیمرے شامل کیے گئے ہیں۔

جدید ترین سیکیورٹی روم میں تقریباً 9 آپریٹرز اور ایک سپروائزر موجود ہوں گے۔

تازہ ترین