• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلوکارہ ریشماں کے بیٹے ساون انتقال کرگئے

معروف لوک گلوکارہ ریشماں (مرحوم) کے بیٹے ساون لاہور میں انتقال کرگئے۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ساون کو اچانک دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد وہ جانبر نہ ہوسکے۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ساون کی نمازہ جنازہ کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔

ریشماں کے بیٹے ساون سوئی ناردرن میں ملازم اور گلوکاری سے بھی وابستہ تھے۔

تازہ ترین