آپ آف لائن ہیں
پیر6؍رمضان المبارک 1442ھ 19؍اپریل2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

قاری افسر علی شاہ کا انتقال، علمائے کرام کی تعزیت

ویکفیلڈ(پ ر) جمعیۃ علماء برطانیہ لنکاشائر کے سرپرست اورحضرت مولانا سید الاذکیاء صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے داماد قاری افسر علی شاہ آشٹن انڈر لائن مسجد کے امام و مدرس کا انتقال ہوچکا ہے۔ جمعیۃ علماء برطانیہ کے مرکزی قائدین نے کہا ہے افسر علی شاہبہت نیک سیرت اور شریف النفس انسان تھے۔ علامہ عبد الرشید ربانی ،مفتی محمد اسلم ، قاری محمد اسماعیل، مولانا اسلام علی شاہ، مولانا اسلم زاہد، حافظ محمد اکرام، مولاناامداد اللہ قاسمی، مولانا محمد حسین، حاجی ایوب لہر ، مولانا عبدالرشید رحمانی، قاری غلام نبی، قاری ممتاز حسین، قاری شمس الرحمن، حافظ اکرام الحق ربانی،مفتی خالد محمود، قاری طیب عباسی ، مولانا نعیم خان سواتی، مولانا عطاء اللہ خان، حاجی شیر اعظم ، مولانا محمد ابراہیم ، قاری نیاز احمد، مولانا محمد حسین، مفتی عبد القادر ، مفتی طارق علی شاہ، مولانا ادریس ، مفتی طارق خان، مولانا محمد سلیم، مولانا محمد زمان ، قاری قمر زمان ، مولانا خالد حسین، مفتی رفیع اللہ ، حافظ بشیراحمد، مولانا عبد الرشید ہزاروی، حافظ عمر فاروق، قاری ، ابرار حسین شاہ، مولانا نصیب الرحمن، مفتی محمد قاسم، حافظ اکرام الحق ربانی، قاری حضرت علی، مولانا عبد الکریم شاہ، مولانا عبید الرحمن، مفتی عزیز الرحمن، مولانا حبیب الرحمن، مولانا جمیل احمد ، مولانا عبد الباری ، مفتی ادریس، مفتی زکریا ، مولانا شاہد اقبال، مولانا سراج، مولانا فضل داد ، مولانا سلیمان، قاری عبد القیوم ، حاجی قمر عالم ،مفتی سعید الرحمن، قاری ارشد ، مولانا زاہد حسینی، مولانا انور ، حاجی قمر عالم ، مولانا عبد الرحمن اور مولانا شاہ رفیع الدین نےدعا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی تمام خطاؤں کو معاف فرما کر مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام دے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
یورپ سے سے مزید