ہمیں اِس سلسلے میں احتجاجاً
جو کرنا چاہئے، کب کر رہے ہیں
نہیں ہے قابلِ برداشت مہنگائی
مگر برداشت ہم سب کر رہے ہیں
بیرسٹر گوہر اسپتال میں شاہ محمود قریشی کی عیادت کرنا چاہتے تھے لیکن حکام نے ملاقات کی اجازت نہیں دی
شازیہ مری نے کہا کہ پیپلز پارٹی صوبوں کو دیے گئے اختیارات کبھی واپس نہیں لے سکتی۔
سائوتھ انڈیا کی کناڈا فلم انڈسٹری کے اداکار ہریش رائے۔ جو کے جی ایف سیریز میں اپنی اداکاری کی وجہ سے مشہور تھے، کینسر سے طویل جنگ کے بعد آج انتقال کر گئے۔
اس ویڈیو کے کیپشن میں دلہن کو ’ ہایا بوسا والی دلہن‘ قرار دیا گیا، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ٹاٹا الیکٹرونکس پرائیویٹ لمیٹڈ کے ویمنز ہاسٹل میں پیش آیا۔
پاکستان نے ہندو برادری کے افراد کو داخلے سے روکنے کے الزامات مسترد کر دیئے۔
وزیر اعلیٰ کے پی نے کہا کہ ملاقات کا وقت ختم ہونے کے بعد بتاؤں گا آگے ہم کیا کریں گے،
صوبے بھر میں پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے اجتماع اور دھرنوں پر بھی پابندی ہوگی۔
ایک قومی شناختی کارڈ پر زیادہ سے زیادہ پانچ ٹکٹس خریدنے کی اجازت ہوگی۔
وزیراعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے وزیر داخلہ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان، ترکیہ دیرینہ اور مضبوط برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا گیا۔
بنگلا دیش کے شہر چٹوگرام میں انتخابی جلسے کے دوران موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
قائمہ کمیٹی نے شيخوپورہ میں بین الاقوامی ادارے نے سینٹر آف ایکسیلنس بنانے پر اظہار تشویش کیا۔
راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں ڈھائی ارب روپے کی مبینہ کرپشن کیس کی احتساب عدالت راولپنڈی میں سماعت ہوئی۔ اس موقع پر ادارے کے فنانس ڈپارٹمنٹ کے اسٹینو گرافر جہانگیر احمد کی پلی بارگین درخواست منظور کی گئی۔
برطانیہ کی آرمڈ فورسز کے چیف آف دی جنرل اسٹاف نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے برطانیہ کی آرمڈ فورسز کے چیف آف دی جنرل اسٹاف نے ملاقات کی۔
فیصل آباد کے اقبال کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔