• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹام موڈی سری لنکن کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر مقرر

کولمبو (جنگ نیوز) سری لنکا نے سابق آسٹریلین کرکٹر اور اپنے سابق ہیڈ کوچ ٹام موڈی کو ڈائریکٹر کرکٹ تعینات کر دیا۔ 55 سالہ ٹام موڈی کو بطور کنسلٹنٹ اپنے تین سالہ دور میں 300 دن کا اسائمنٹ پورا کرنا ہو گا۔

تازہ ترین