• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف نے 92ء میں کہا آزاد کشمیر میں مسلم لیگ بناؤ 2 کروڑ دونگا میں نے انکار کر دیا، سکندر حیات

اسلام آباد (اے پی پی)سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین خان نے مسلم کانفرنس میں شمولیت کا اعلان کردیا۔اس موقع پر سردار سکندر حیات نےسابق وزیراعظم میاں نوازشریف پر سیاسی رشوت کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ مجھے 1992میں نوازشریف نے کہا آزاد کشمیر میں مسلم لیگ بنائو،نوازشریف نے کہا کہ مسلم لیگ بنائو 2 کروڑ دوں گا،میں نے آزادکشمیر میں مسلم لیگ (ن) بنانے سے انکار کیا۔

تازہ ترین