• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشتبہ سفری دستاویزات تین مسافر زیر حراست

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) مشتبہ سفری دستاویزات کے ذریعے یورپ جانے والے تین مسافروں کو حراست میں لے لیاگیا۔ائرپورٹ ذرائع کے مطابق غیرملکی ائرلائن کے ذریعے دوحاقطرکے راستے یورپ کے مختلف ممالک میں جانے والے تین مسافروں محمدمنتظم سکنہ منڈی بہاؤالدین ،شاہدعباس سکنہ منڈی بہاؤلدین اورعلی شیرسکنہ سیالکوٹ کی سفری دستاویزات نیواسلام آبادانٹرنیشنل ائرپورٹ پر چیکنگ کے دوران مشتبہ پائی گئیں جس پرایف آئی اے امیگریشن حکام نے انہیں آف لوڈکرکے حراست میں لے لیا۔
تازہ ترین