آپ آف لائن ہیں
منگل7؍رمضان المبارک 1442ھ 20؍اپریل2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

سارہ علی خان طبلہ بجانے کی بھی ماہر

اداکار سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان طبلہ بجانے کی ماہر ہیں، جس کی انھوں نے تاذہ تصاویر بھی شیئر کیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سارہ کی یہ تصاویر ان کی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے دورے کی ہیں۔

خوبرو اداکارہ نے جے پور میں رام باغ پیلس کا دورہ کیا، جہاں کی مختلف تصاویر انھوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

اسی سے متعلق مختلف انداز کی ان کی تصاویر میں سارہ علی خان کی طبلہ بجانے کی ایک منفرد تصویر بھی موجود ہے۔


طبلہ بجانے سے متعلق ایک ویڈیو انھوں نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی جس میں انھیں طبلہ بجاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔


انٹرٹینمنٹ سے مزید