لیڈی ولنگٹن اسپتال لاہور کے گائنی آپریشن تھیٹر میں ویڈیو بنانے پر ایم ایس اسپتال اور ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ معطل
ویمن میڈیکل آفیسر اور 5 پی جی آرز کو معطل کردیا گیا، انہیں ہیڈ کوارٹرز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، ویڈیو کیس میں ملوث 2 نرسز اور ایک کارکن بھی معطل کر دیا گیا۔۔