• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی کا تاجکستان کے طلباء کیلئے وظائف کااعلان

لاہور(خبر نگار)وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیازاحمد اختر نے تعلیمی سال2021ء میں داخلہ لینے والے تاجکستان کے طلباء کیلئے سکالر شپس کا اعلان کیا ہے۔وہ پنجاب یونیورسٹی کے دورہ پر آئے تاجکستان کے سفیر عصمت اللہ ناصرالدین سے گفتگو کر رہے تھے۔
تازہ ترین