• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونان اور نیوزی لینڈ میں زلزلہ،لوگوں میںخوف

ویلنگٹن ؍ ایتھنز ( نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ اور یونان میں شدید زلزلے کے بعد لوگ خوفزدہ ہوکر سڑکوں پر نکل آئے جب کہ کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ نیوزی لینڈ میں 7.3 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ اُدھر یونان 6.3 شدت کے زلزلے سے عمارتوں میں دراڑیں پڑ گئیں اور ایک پل کو بھی نقصان پہنچا۔ تودے گرنے کی بھی اطلاعات ہیں۔
تازہ ترین