ہے مساوات ہر جگہ بس خواب
ریل میں بھی کلاس ہوتی ہے
اور تو اور، حد یہ ہے بھیّا!
جیل میں بھی کلاس ہوتی ہے
مولانا فضل الرحمان، کامران مرتضیٰ اور دیگر نے مولانا عبدالغفور حیدری کی عیادت کی ہے۔
پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر حال ہی میں ایک شو کے دوران جذباتی ہو کر رو پڑیں۔
بھارت میں ایک خاتون نے نجومی کی باتوں پر یقین کر کے اپنی ماں کو جان سے مار دیا۔
خضدار میں 10بجکر 52 منٹ اور 11بجکر 30 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
انہوں نے کہا کہ خوبصورت خواتین کی جانب میرے شوہر کا جھکاؤ ایک حقیقت ہے، جس کا مجھے برسوں تک سامنا کرنا پڑا۔
وزارت خزانہ کے مطابق مالی سال 2025ء میں پاکستان پر کل قرضہ 80.5 کھرب روپے ہے
زمبابوے کے بیٹر برینڈن ٹیلر آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سے آؤٹ ہوگئے ہیں۔
سینئر سیاست داں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پوری قوم بانیٔ پی ٹی آئی کی آنکھ کی وجہ سے پریشان ہے۔
پال اسٹرلنگ کی جگہ سیم ٹاپنگ کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔
گرینڈ مفتی آسٹریلیا ڈاکٹر ابراہیم ابو محمد نے اس حوالے سے باضابطہ اعلان کردیا ہے۔
امریکی اٹارنی جنرل پام بونڈی نے بدنامِ زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کے متاثرین سے معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔
محکمہ داخلہ کے مطابق مساجد، مذہبی مقامات اور رمضان بازاروں کی سیکیورٹی کو اولین ترجیح دی جائے
پاکستانی ماڈل اور اداکارہ حنا آفریدی نے حالیہ پوڈکاسٹ میں اپنی مرحومہ والدہ کو یاد کرتے ہوئے جذباتی گفتگو کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
شیخوپورہ کے تھانہ صدر کے نزدیک 2 پولیس اہلکاروں کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔