• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا میں بھی رمضان المبارک کے آغٓاز کی تاریخ کا اعلان

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

آسٹریلیا میں بھی رمضان المبارک کا آغاز 19 فروری 2026ء بروز جمعرات سے ہوگا۔

گرینڈ مفتی آسٹریلیا ڈاکٹر ابراہیم ابو محمد نے اس حوالے سے باضابطہ اعلان کردیا ہے۔

انہوں نے اپیل کی ہے کہ رمضان میں دنیا بھر خصوصاً غزہ اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں۔

علاوہ ازیں عمان میں یکم رمضان المبارک 2026ء 19 فروری کو ہونے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق عمان چاند کی باقاعدہ رویت سے ایک ہفتہ قبل ہی رمضان کی تاریخ کا اعلان کرنے والا پہلا عرب ملک ہے۔



بین الاقوامی خبریں سے مزید