• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئر لینڈ ٹیم کے کپتان پال اسٹرلنگ انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

پال اسٹرلنگ— فائل فوٹو
پال اسٹرلنگ— فائل فوٹو

آئر ینڈ ٹیم کے کپتان پال اسٹرلنگ انجری کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے۔

پال اسٹرلنگ کو آسٹریلیا کے خلاف میچ میں گھٹنے کی انجری ہوئی، وہ کیچ پکڑتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے تھے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹیکنیکل کمیٹی نے پال اسٹرلنگ کے متبادل کھلاڑی کی منظوری دے دی ہے۔

پال اسٹرلنگ کی جگہ سیم ٹاپنگ کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید