• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کاکارندہ گرفتار

سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کاکارندہ گرفتار 


کراچی (اسٹاف رپورٹر) سی ٹی ڈی انویسٹی گیشن ونگ نے لائنزایریا میں کارروائی کرتے ہوئے ایم کیوایم لندن کے مطلوب دہشت گرد محمد شکیل عرف ہکلا عرف چوہا کوگرفتار کر کے اس کے قبضے سے 30 بور پستول برآمدکرلی۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتارملزم ایم کیو ایم لندن کا سرگرم رکن ہے اور سال 2012 سے 2020 میں ڈکیتی ، پولیس مقابلے،قتل اقدام قتل کے متعدد مقدمات میں ملوث و مفرور تھا۔

تازہ ترین