• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر) ضلعی انتظامیہ لاہور نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر مجموعی طور پر 9 دکانوں و سٹوروں و ریسٹورنٹس کو سیل جبکہ 2 کو وارننگ اور 10 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کینٹ نے 4 دکانوں و سٹوروں کو سیل جبکہ 2 کو وارننگ اور 10 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا اورےاسسٹنٹ کمشنر سٹی نے 4 ریسٹورنٹس اور 1 موبائل سنٹر کو سیل کیا۔
تازہ ترین