• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معروف مصنفہ شمع خالد راولپنڈی میں انتقال کرگئیں

کراچی(نیوز ڈیسک) معروف اسٹوری رائٹر، ریڈیو پاکستان کی سابق ڈپٹی کنٹرولر اور فاطمہ جناح یونیورسٹی کی لکچرر مسز شمع خالد راولپنڈی میں انتقال کرگئیں، ان منگل کو صبح دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، مرحومہ کئی کتابوں کی مصنفہ تھیں مرحومہ کے شاگرد دنیا بھر میں پھیلے ہوئے، معروف صحافی محمود شام نے انتقال کو اردو ادب کا بڑا نقصان قرار دیا ہے۔

تازہ ترین