پشاور بی آر ٹی میں چوری کےالزام میں 2 خواتین کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
خواتین سے چوری کیے گئے 6 موبائل فون اور 5 ہزار روپے بھی برآمد کر لیے گئے۔
پولیس کے مطابق خواتین کی شناخت سی سی ٹی وی ویڈیو کےذریعے کی گئی۔
نواک جوکووچ نے کہا ہے کہ جی ہاں ویرات میرے دوست ہیں، بلاشبہ میں ان سے متاثر ہوں، ان کی عزت کرتا ہوں۔
سابق کرکٹر جنید ضیاء بھی ڈومیسٹک کرکٹ میں سینئر جنرل منیجر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے ساتھی فنکار شان شاہد کو بھارتی سُپر اسٹار شاہ رخ خان سے بہترین و بڑا فنکار قرار دے دیا۔
ایرانی حکومت نے جنگی حالات کے دوران محدود انٹرنیٹ تک رسائی کچھ مخصوص افراد اور اداروں تک بڑھانا شروع کر دی ہے تاہم ملک کی بڑی آبادی اب بھی انٹرنیٹ سے محروم ہے۔
گراس دہائیوں سے اسٹرنگ تھیوری پر کام کر رہے ہیں
اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، پاک فوج، رینجرز، اسلام آباد اور پنجاب پولیس تعینات، اسلام آباد میں ریڈ زون ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کردیا گیا۔
جنگ بندی ختم ہونے کی تاریخ قریب آنے کے ساتھ ہی ایران میں حکومت کے حق میں مظاہروں میں تیزی آگئی، مظاہروں کے دوران اسلحہ بردار خواتین بھی سامنے آگئیں۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ جے ڈی وینس ایران سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد جارہے ہیں اور منگل کو اسلام آباد پہنچیں گے تاہم وہ ابھی روانہ نہیں ہوئے۔
پاکستانی رنرز نے بوسٹن میراتھون 2026 میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔
امریکی وزیرِ محنت لوری شاویز ڈریمر نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔
ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق جاں بحق ہونے والے ڈاکٹر سارنگ رکشے میں اہلیہ کے ساتھ جا رہے تھے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ مذاکرات کی میز کو ’ہتھیار ڈالنے کی میز‘ میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، جون تک جاری تمام جاری ترقیاتی کاموں کو مکمل کرنے کا اعلان کیا۔
اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور حمزہ شہباز سمیت پارٹی کے پارلیمانی رہنماؤں نے شرکت کی۔
ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز میں 60 کروڑ بیرل تیل رکا ہوا ہے۔