سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے ملاقات ہوئی۔
ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات میں خطے کے حالات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں جدید خطوط پر تعاون مستحکم کرنے کا جائزہ بھی لیا۔