• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسکہ الیکشن، عملہ غائب،فارم 45 میں فرق، الیکشن کمیشن کا 29 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری

سیالکوٹ(جنید آفتاب) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈسکہ ضمنی الیکشن کے حوالے سے 29 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا فیصلے میں بتایا گیا ہےکہ کس طرح پولنگ اسٹیشنوں کا عملہ غائب ہوا

پولنگ کئی بار رکی،فارم 45 میں فرق، تھا ،پولنگ ڈے والے دن امن امان کی صورتحال خراب تھی جس کی اطلاع چیف الیکشن کمشنر کو دی گئی جنہوں نے چیف سیکرٹری،انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ،کمشنر گوجرنوالہ کو ہدایات دی کی موثر انتظامات کئے جائیں مگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے غیر موثر معاونت دی گئی ۔

تازہ ترین