• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاناما لیکس پر خط لکھنے کے بعد احتجاج کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا،حمزہ شہباز

لاہور(نیوز ایجنسیاں)مسلم لیگ کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاست محض مخالفت اور انتشار پر مبنی ہے۔پاناما لیکس پر خط لکھنے کے بعد احتجاج کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا۔اب احتجاج کی بجائے ملک کی ترقی کا سوچنا ہو گا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ قرضے معاف کرانیوالے تحریک انصاف میں شامل ہیں۔
تازہ ترین