• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتخابی عمل کی کرپٹ پریکٹس روکنا الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے، فرخ حبیب

تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور پارلیمانی سیکریٹری فرخ حبیب نے کہا ہے کہ انتخابی عمل میں کرپٹ پریکٹس روکنا الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی ذمے داری ہے۔

اسلام آباد سے جاری بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 218 کے تحت  کرپٹ پریکٹس روکنا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔


پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن ایسا لائحہ عمل بناتا کہ سینیٹ میں سودے بازی کے لیے پیسے کا لین دین رک جاتا۔

تازہ ترین