• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سکھن تھانے کی حدود پورٹ قاسم ایچ ٹی سی ایل ٹرمینل کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا، متوفی کی شناخت 47سالہ محمد علی کے نام سے ہوئی، ایس ایچ او غیور احمد کے مطابق متوفی ٹرک ڈرائیور تھا اور اسکی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔

تازہ ترین