• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب، KP گورنرز، وزرائے اعلیٰ کا سنجرانی کو فون، چیئرمین سینیٹ بننے پر مبارکباد

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) وزیر اعلی عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری سرور نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ٹیلی فون کیا ہے، بلوچستان اور فاٹا کو آگے لانے کیلئے امیدوار لائے گئے، ایوان میں سب کو ساتھ لیکر چلیں گے ۔ دونوں رہنماوں کی صادق سنجرانی کوخیئرمین سینٹ بننے پر مبارکباد دی ۔ چیئر مین سینٹ نے کہا کہ وزیر اعظم اور انکی پارٹی نے بھرپور اعتماد کیا ,چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ بلوچستان اور فاٹا کو آگے لانے کے لئے امیدوار لائے گئے ۔چیئرمین سینٹ نے کہا کہ ایوان میں سب کو ساتھ لیکر چلیں گے۔

تازہ ترین