• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر علی‘ فائرنگ کے دو واقعات میں 2 خواتین جاں بحق ایک زخمی

میرانشاہ (نمائندہ جنگ) میر علی میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات دو خواتین جاں بحق ایک زخمی ہوگئی کرم کوٹ میں شادی کے دوران ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ دوسری خاتون زخمی ہوگئی۔ میرعلی کے گائوں عزیزخیل میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر اندھادھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہوگئی۔ دوسرا واقعہ میرعلی کے علاقے کرم کوٹ میں پیش آیا جہاں شادی کے دوران ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ دوسری خاتون زخمی ہوگئی۔ زخمی خاتون کو میرعلی ہٓسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

تازہ ترین