سیالکوٹ (نمائندہ جنگ)ضلع سیالکوٹ میں اس سال پانچ لاکھ1ہزار چار سو ایکڑ پر گندم کاشت کی گئی۔ جس میں سے82ہزار ٹن گندم کاشتکاروں سے محکمہ خواراک کو خریدنے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ضلع سیالکوٹ میں گندم کی پیدوار کا ہدف تین لاکھ93ہزار ٹن تھا جبکہ چھ لاکھ32ہزار ٹن گندم کاشت ہوئی۔