• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاوید لطیف کی پی ٹی آئی سینیٹر نے حمایت کردی



پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر جاوید لطیف کی حمایت میں سامنے آگئے ۔

تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ جاوید لطیف کے خلاف غداری کا مقدمہ نہیں بن سکتا۔

ن لیگ کے جاوید لطیف اور پیپلز پارٹی کے مصطفیٰ نواز کھوکھر نے شہباز گل کے ساتھ لاہور میں پیش آنے والے واقعے کو قابل مذمت قرار دے دیا۔

تازہ ترین