آپ آف لائن ہیں
پیر6؍رمضان المبارک 1442ھ 19؍اپریل2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

جامعہ کراچی کے پروفیسر متین الرحمان مرتضیٰ انتقال کرگئے

شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی کے پروفیسر متین الرحمان مرتضیٰ انتقال کرگئے۔

چیئرمین شعبہ ابلاغ عامہ  ڈاکٹر فوزیہ ناز  کا کہنا ہے کہ  پروفیسر متین الرحمان مرتضیٰ کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر ادا کی جائیگی۔

 ڈاکٹر فوزیہ ناز کا کہنا ہے کہ نماز جنازہ جامعہ کراچی کی مسجد ابراہیم میں ادا کی جائیگی۔

قومی خبریں سے مزید