• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایوانوں کو بھی نہیں چھوڑینگے، سڑکوں کو بھی گرم کرینگے، پرویز اشرف

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ایوانوں کو بھی نہیں چھوڑیں گے سڑکوں کو بھی گرم کریں گے، استعفوں کا ایٹم بم چلانے سے گریز نہیں کرینگے، پی ڈی ایم بلاول بھٹو کی کاوش سے بنی تھی، اسمبلی سے استعفے آخری آپشن ہے، اس معاملے پر دوستوں کو مطمئن کرلینگے، انتخابی اصلاحات کیلئے حکومت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں، حکومت نے آئینی ادارے پر حملہ کیا، الیکشن کمیشن کیساتھ کھڑے ہیں۔

تازہ ترین