لاہور (نمائندہ جنگ) صدر مسلم لیگ (ن) شہبازشریف نے آشیانہ کیس میں احتساب عدالت پیشی کے موقع پر قائد ن لیگ نوازشریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔شہبازشریف نے اپنے بڑے بھائی سے سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی، شہبازشریف نے اپنے بیٹے سلمان شہباز سے بھی ٹیلی فون پر گفتگو کی۔