ہنگو( نمائندہ جنگ) ہنگووایڈیشنل سیشن جج تھری کی عدالت نے3سال قبل علاقہ شاہووام میں بچی سے جنسی زیادتی کے مقدمہ میں نامزد ملزم اسماعیل ولدمحمدامین کوتمام تر شواہد اور ثبوت DNAمیچ ہوجانے اورجرم ثابت ہونے پرسزائے موت اور7 لاکھ روپے جرمانے کے احکامات جاری کردئیے جبکہ جرمانے کی عدم ادائیگی کی صورت میں ملزم کومزید چھ ماہ قیدوبند گزارنے کابھی فیصلہ سنادیاگیا۔