• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاک سر زمین پارٹی یوم تاسیس کے سلسلہ میں 19مارچ 2021 جمعہ کو (آج)کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں بھر پور عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ جلسے سے چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال اہم خطاب کریں گے۔ترجمان پی ایس پی کا کہناہے کہ پی ایس پی کا کوئٹہ جلسہ بلوچستان میں نئی سیاسی تاریخ رقم کرے گا۔

تازہ ترین