اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز نے کہا کہ ملک میں 8 لاکھ سے زائد افراد کورونا ویکسی نیشن کیلئے رجسٹرڈ ہیں جبکہ پاکستان میں 65 سال سے زائد عمر کے 85 لاکھ افراد ہیں۔ کورونا ویکسین کے باعث الرجی کا ایک کیس سامنے آیا۔ ویکسین کرانے والا کوئی شخص علاج کیلئے ہسپتال داخل نہیں ہوا۔