• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں مسلسل تیسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، ہفتے کو سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھی گئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 8 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 686 روپے اضافے سے 92 ہزار 593 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 8 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 745 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین