• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حمزہ اور میرے درمیان اختلاف کی بے بنیاد خبریں چلائی گئیں، جھوٹوں پر ﷲ کی لعنت ہے، مریم نواز

لاہور (نمائندہ جنگ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز اورمیرے اختلاف کی بے بنیاد خبریں چلائی گئیں۔جھوٹوں پر ﷲ کی لعنت ہے، حمزہ شہباز اور میرے درمیان اختلاف کی خبریں شرمناک ہیں۔

تازہ ترین