• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الطاف حسین نقوی کی برسی پر مجلس

کراچی(پ ر) شہید سید الطاف حسین نقوی کی 12 ویں برسی کے سلسلے میں قرآن خوانی اور مجلس عزا اتوار یکم مئی کو صبح8بجے مسجد و امام بارگاہ صاحب الزماں گلستان جوہربلاک 14میں ہوگی ،علامہ جعفر رضا نقوی خطاب کریں گے۔
تازہ ترین