• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمن اور سراج الحق نے پیر اعجاز ہاشمی کی خیریت دریافت کی

لاہور (وقائع نگار خصوصی )جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر پیر اعجاز احمد ہاشمی ہسپتال سے گھر منتقل ہو گئے ہیں ۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پیر اعجاز ہاشمی کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔
تازہ ترین