• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا :شمسی توانائی سے چلنے والی ماحول دوست کشتی

امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک ڈیزائنر نے شمسی توانائی سے چلنے والی ماحول دوست کشتی کا ڈیزائن تیار کر لیا ہے۔

 یہ کشتی شمسی توانائی اور ہوا کے ذریعے چلے گی جبکہ کشتی میں 262 فٹ لمبے کاربن فائبر سیل لگیں گے۔

 کشتی میں 12 بیڈ رومز اور عملے کے 40 اراکین کے علاوہ 24 مہمانوں کی رہائش موجود ہوگی جبکہ  کشتی میں ایک بڑے سوئمنگ پول کے علاوہ ہیلی پیڈ بھی موجود ہو گا۔

تازہ ترین